اساتذہ کا انتہائی احترام کرتے ہیں انکے ساتھ کسی قسم کی زیادتی کا سوچ بھی نہیں سکتے: علی نواز اعوان
اسلام آباد:معاون خصوصی علی نواز اعوان کی نیوز کانفرنس آج والدین کے بعد اساتذہ کی محنت سے اس مقام پر ہوں،علی نواز اعوان اسلام آباد میں اساتذہ آرڈیننس پڑھے بغیر ہڑتال پر چلے گئے اساتذہ کا انتہائی احترام کرتے ہیں انکے ساتھ کسی قسم کی زیادتی کا سوچ بھی نہیں سکتے اساتذہ کو مس گائیڈ کیا جار ہا ہے،تدریسی عمل جاری رکھیں،علی نواز اعوان اساتذہ کے مفادات کو کوئی گزند نہیں پہنچنے دیں گے،علی نواز اعوان اساتذہ کے جائز مطالبات کو پورا کیا جائے گا،علی نواز اعوان