Waqt News
Monday | February 06, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سمجھ نہیں آتی مہنگائی کا ملبہ شہباز شریف پر کیوں ڈالا جا رہا ہے
  • حکومت امن قائم نہیں کر سکتی تو گھر چلی جائے: سراج الحق
  • بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی کالعدم قرار
  • چند دنوں میں جیل بھرو تحریک کی تاریخ کا اعلان کروں گا، عمران خان
  • شریف، زرداری گینگ پنجاب دشمنی پر اتر آیا ہے، عمر سرفراز چیمہ
  • سعودی عرب:گرد وغبار کے طوفان کے باعث اسکولز بند
  • یہ سوال سب کا ہے کہ عمران خان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہو رہی؟۔مریم نواز 
  • مارگلہ ہلز پر سگریٹ پینے، آگ جلانے پردو ماہ کیلئے پابندی عائد
  • ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر صدر مملکت کا اظہار افسوس
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،شیخ رشیداحمد کو بڑا ریلیف مل گیا۔
  •  پولیس لائنز مسجددھماکہ: ہیلمٹ سے ملنے والے سرکے بال حملہ آور کے ڈی این اے سے میچ کرگئے۔
  •  ترکیہ میں شدیدزلزلے کے بعد اٹلی میں سونامی الرٹ جاری
  • بغیر شناختی کارڈ ہوٹلزاورسرائیوں میں قیام پر پابندی عائد
  • 7.9 شدت کے زلزلے نے ترکیہ اور شام میں قیامت برپاکردی۔
  • اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا۔ فواد چوہدری
  • وزیراعظم کی بلائی گئی اے پی سی 7کے بجائے 9فروری کو اسلام آباد میں ہوگی۔
  • آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پربرطانیہ روانہ
  • پی ٹی آئی نے جیل بھرو تحریک کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کردیا
  • امریکا میں کئی دہائیوں بعد ریکارڈ شدت کی سردی
  • پی ایس ایل نمائیشی میچ کوئٹہ نے پشاور کو 3 رنز سے شکست دے دی
  • بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئی تو پاکستانی ٹیم بھی بھارت نہیں جائیگی: نجم سیٹھی
  • وزیر اعظم شہباز شریف سے آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کی ملاقات
  • ہمارے معاشرے میں تقسیم در تقسیم پیدا ہوئی جو افسوسناک ہے،وزیر اعظم
  • پرویز مشرف کے اہلخانہ کا پاکستانی سفارتخانے سے رابطہ، سابق صدر کی میت کل پاکستان لائے جانے کاامکان
  • ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر قومی جذبے سے منایا جا رہا ہے
  • کوئٹہ میں خود کش دھماکا
  • چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک؛ 979 زخمی
  • کشمیری 75 سالوں سے تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، سردار تنویر الیاس
  • ہماری فوج ہمارا فخر ہے، فواد چوہدری
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹڑ نے پشاور زلمی کو 185 رنز کا ہدف دیا

افغانستان میں دہشت گرد دوبارہ منظم ہوئے تو کارروائی کریں گے۔ نیڈ پرائس

Dec 08, 2022 | 09:46 9:46 AM, December 08, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
 افغانستان میں دہشت گرد دوبارہ منظم ہوئے تو کارروائی کریں گے۔ نیڈ پرائس

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ محسوس ہوتا ہے کہ طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں ہیں۔ افغانستان میں دہشت گرد دوبارہ منظم ہوئے تو کارروائی کریں گے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکا کو خدشہ ہے کہ افغانستان ایک بار پھردہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے۔ نیڈ پرائس کے مطابق پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر ی نگاہ سے دیکھتے ہیں،پاکستان خطے میں اہم شراکت دار ہے۔امریکا پاکستان میں کسی ایک امیدوار یا کسی ایک شخصیت کو ترجیح نہیں دیتا۔ افغانستان میں دہشتگردوں کے دوبارہ جمع ہونے کی صورت میں منظم کارروائی کی دھمکی دینے والے نیڈ پرائس نے کہا کہ دیکھنا ہے دہشتگرد افغانستان کو پاکستان پرحملوں کے لیے لانچ پیڈ کے طور پراستعمال نہ کریں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نےخارجہ سیکریٹری ڈاکٹر اسد مجید کی ماضی میں ڈونلڈ لوسے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے امریکا مخالف مہم سے متعلق سوال پرکہا کہ ہم نے مسلسل ان افواہوں کی تردید کی ہے، ہم صرف پاکستان کے آئینی نظام کے مفاد میں ہیں اور کسی ایک امیدوار یا کسی ایک شخصیت کو دوسرے پر ترجیح نہیں دیتے۔نیڈ پرائس نے بریفنگ میں بتایا کہ دو طرفہ تعلقات بڑھانے کے لیے پاکستان کو پیشہ ورانہ فوجی تعلیم، آپریشنل اورتکنیکی کورسز فراہم کرنے والے انٹرنیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پروگرام سے گرانٹ ملتی ہے، یہ تعاون پاکستان کی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیتوں کو بہتربناتا ہے اور دونوں ممالک کے فوجی تعاون کو مستحکم بناتا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ امریکا خطے میں شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے پُرعزم ہے، خطرات سے نمٹنے کے لیےجوبن پڑا کریں گے۔

سمجھ نہیں آتی مہنگائی کا ملبہ شہباز شریف پر کیوں ڈالا جا رہا ہے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  •  ترکیہ میں شدیدزلزلے کے بعد اٹلی میں سونامی الرٹ جاری

    Feb 06, 2023 | 15:15
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،شیخ رشیداحمد کو بڑا ...

    Feb 06, 2023 | 15:32
  • بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی کالعدم ...

    Feb 06, 2023 | 20:18
  • وزیراعظم کی بلائی گئی اے پی سی 7کے بجائے 9فروری کو اسلام ...

    Feb 06, 2023 | 14:27
متعلقہ خبریں
  • جہاں تک ممکن ہوا پاکستان کی مدد کریں گے۔نیڈ پرائس

    Jan 19, 2023 | 13:31
  • شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے ...

    Feb 03, 2023 | 11:32
  • بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی کالعدم ...

    Feb 06, 2023 | 20:18
  • پی ایس پی کا انضمام، خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ...

    Jan 12, 2023 | 18:28
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group