گورنر پنجاب ہمیں اپنے طلباء کی کردار سازی کرنی چاہیے.:گورنرپنجاب بلیغ الرحمان
لاہور:گورنرپنجاب بلیغ الرحمان کا اینٹی کرپشن ڈے کی تقریب سے خطاب کرپشن کرنے والا دوسروں کے حقوق سلب کر رہا ہوتا ہے کرپشن کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے عوام جانتے ہیں کہ کیا صحیح اور کیا غلط ہے عوام باشعور ہیں، غلط فیصلوں کے خلاف کھڑے ہو جاتے ہیں، گورنر پنجاب ہمیں اپنے طلباء کی کردار سازی کرنی چاہیے