مقبوضہ کشمیر میں بارشوں کی وجہ سے بھارت نے دریائے چناب کا پانی کھول دیا، ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد بڑھ کر 60 ہزار 323 کیوسک ہوگئی
مقبوضہ کشمیر میں بارشوں کی وجہ سے بھارت نے دریائے چناب کا پانی کھول دیا، ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد بڑھ کر 60 ہزار 323 کیوسک ہوگئی پانی میں اضافہ کی وجہ سے نہر مرالہ راوی لنک میں پانی کس بہاؤ پندرہ ہزار کیوسک اور اپر چناب میں چار ہزار کیوسک ہے، سیالکوٹ ہزار ایک سو چار کیوسک ہوگئی بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کرکے مقبوضہ کشمیر میں دریائے چناب کا پانی بگلیہار ڈیم پر روکا، رکن صوبائی اسمبلی رانا عارف ہرناہ : بھارت نے 1960ء کے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کی، رانا عارف ہرناہ