کرک انڈس ہا ئیوے سپینہ مو ڑ میں ٹرک اور ائل ٹینکر کے در میان تصاد م
کرک انڈس ہا ئیوے سپینہ مو ڑ میں ٹرک اور ائل ٹینکر کے در میان تصاد م کے نتیجے میں ائل ٹینکر الٹ گئی جس سے سینکڑوں لیٹر تیل بہہ گیا ہے وی او انڈس ہا ئیو ے سپینہ موڑ میں ائل ٹینکر اور ٹرک کے در میان تصادم کے نتیجے میں ائل ٹینکر الت گئی جس کیو جہ سے سینکڑوں لیٹر تیل بہہ گیا ہے ائل بہہ جا نے کیو جہ سے کسی بھی بڑ ے حا دثے کے پیش نظر ڈی سی کرک عا بداللہ کا کا خیل اور پو لیس کی بھا ری نفری موقع پر پہنچ گئی ہیں جبکہ حا دثے میں.کسی قسم کی بھی جا نی نقصان نہیں.ہو