نادرا پشتون شہریوں کو قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے میں سہولیات مہیا کرے۔ سینیٹر رحمان ملک
چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا چئیرمین سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاوس میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پشتون شہریوں کو قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے میں مشکلات زیر بحث کی۔
سینیٹر رحمان ملک نے اجلاس میں کہا کہ پشتون شہریوں کے قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا درپیش ہیں۔ نادرا پشتون شہریوں کو قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے میں سہولیات مہیا کرے۔
کسی کیساتھ اسکی نسلی شناخت کیوجہ سے امتیازی سلوک نہ کیا جائے۔ سینیٹر رحمان ملک