حکومت بیوروکریسی میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات کیلئے پُرعزم ہے،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت بیورو کریسی میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات کےلئے مکمل طور پر پُر عزم ہےتاکہ اسے فعال اور ذمہ دار بنایا جائے جو وقت کا تقاضا ہے۔وہ جمعہ کے روز اسلام آباد میں سول سروس اصلاحات بارے ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔