فیصل آباد: مسلح افراد کی تھیٹر کے گیٹ پر فائرنگ، علاقے میں خوف و ہراس
فیصل آباد میں مسلح افراد تھیٹر کے گیٹ پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ڈھائی ماہ پہلے اسی تھیٹر میں اداکارہ میرا کی پرفارمنس کے دوران بھی فائرنگ کی گئی تھی۔ یہادھر فیصل آباد ہی میں نوجوان کو نیم برہنہ کر کے تشدد کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تحریری درخواست ملی تو ملزموں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔