Waqt News
Saturday | March 25, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ٹی آئی کا جلسہ، تھریٹ الرٹ جاری
  • لاہور پولیس کا فرخ حبیب کی گرفتاری کیلئے ان کے سسرال چھاپہ
  • فطرہ اور فدیے کی کم ازکم مقدار320 روپے فی کس
  • علی ظفر نے نعت "فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر" نئے انداز سے پیش کر دی
  • فطرہ اور فدیے کی کم ازکم مقدار320 روپے فی کس ہے
  • واٹس ایپ نے باضابطہ طور پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا
  • وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے انفارمیشن کال سینٹر قائم کرنے کا اعلان کردیا
  • شیطان قید اور سیاسی شیطان آزاد گھوم رہا ہے: طلال چودھری
  • چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو
  • ممنوعہ فندنگ کیس: الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
  • پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کیمروں سے اشتہاریوں کا سراغ لگانے کا سلسلہ جاری
  • آئی جی پنجاب کی ہدایت پر سیف سٹیز کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے نائٹ پٹرولنگ سرویلنس کا آغاز
  • لیونل میسی نے ایک ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
  • تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ملتوی کرنے کا اقدام سپریم کورٹ میں چلینج کردیا
  • وزیراعظم نے سرگودھا میں آٹے کی مفت فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیا
  • پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
  • فارن فنڈنگ سے پاکستان میں فتنہ پھیلانے والے کو کھلی چھوٹ نہ ملتی توعوام کی حالت بہتر ہوتی، رانا ثناءاللہ
  • آبادی کنٹرول کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے: احسن اقبال
  • وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پاکپتن میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس
  • رمضان المبارک میں ایک سے زیادہ عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد
  • میری سب سے درخواست ہے نماز تراویح کے بعد مینار پاکستان پہنچیں، عمران خان
  • شرجیل انعام میمن کا انفارمیشن کال سینٹر قائم کرنے کا اعلان
  • امریکی صدر کا ایران کے حق میں بڑا اعلان
  • سازشی از خود ایک دوسرے پر برس رہے اور راز کھول رہے ہیں۔سعد رفیق
  • سعودی عرب میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔
  • فیس بک کے بانی کے یہاں تیسری بیٹی کی پیدائش
  • مفت آٹے کے حصول کے لیے آنے والا شہری انتقال کر گیا۔
  • 13 پارٹیوں کا سیاسی جنازہ دھوم سے نکلے گا۔ شیخ رشید کاٹوئٹ
  • پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور
  • بھارتی ریاست راجھستان میں بھارتی فوج سے غلطی سے میزائل فائر ہوگیا۔

امریکی صدر کا اسٹیٹ آف دی یونین میں خطاب،چین اور روس کو خبردارکردیا۔

Feb 08, 2023 | 09:15 9:15 AM, February 08, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
امریکی صدر کا اسٹیٹ آف دی یونین میں خطاب،چین اور روس کو خبردارکردیا۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسٹیٹ آف دی یونین سے اپنے خطاب میں کہا کہ چین کسی غلطی سے باز رہے، چین نے امریکی خود مختاری خطرے میں ڈالی تو بھرپور جواب دیں گے اور گزشتہ ہفتے ہم نے یہ کرکے بھی دکھایا۔جوبائیڈن نے اپنے خطاب میں کہا کہ میرے اقتدار میں آنے سے پہلے شور تھا کہ چین کی قوت بڑھ رہی ہے اور امریکا کمزور ہورہا ہے، اب امریکا دنیا میں نیچے نہیں جارہا۔انہوں نے کہا کہ میں نے صدر شی پر واضح کردیا ہے کہ ہم مقابلہ چاہتے ہیں، تنازع نہیں، صنعتی عمل میں تخلیقی کاموں کیلئے سرمایہ کاری مستقبل کی ضمانت ہے۔صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ پیوٹن کی جارحیت امریکا اور دنیا کے لیے امتحان ہے، جب تک جنگ جاری ہے امریکا یوکرین کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ امریکی صدر نے اپنے خطاب میں معیشت کی بہتری کے لیے حریف ری پبلکنز کو مل کر کام کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ وہ مخالفین سے لڑنے کے بجائے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔جوبائیڈن نے دعویٰ کیا کہ امریکا میں گزشتہ چھ ماہ سے مہنگائی میں کمی ہورہی ہے اور لوگوں کی آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے سب سے زیادہ نوکریوں کے مواقع پیدا کیے ہیں، ہم امریکی مصنوعات ایکسپورٹ کر رہے ہیں اور نوکریاں پیدا کر رہے ہیں۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے مہنگائی ایک عالمی مسئلہ ہے، روس یوکرین جنگ کی وجہ سے بھی توانائی اور خوراک کے مسائل پیدا ہوئے ہیں۔صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ہم دنیا کے کسی بھی ملک سے بہتر پوزیشن میں ہیں، ہمیں ابھی بہت کچھ کرنا ہے، امریکا میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ چین صنعتی عمل میں تخلیقی کاموں میں غالب آنا چاہتا ہے، عالمی سطح پر مضبوط معیشت پر برقرار رہنے کے لیے ہمیں بہترین انفرا اسٹرکچر کی بھی ضرورت ہے۔جوبائیڈن نے مزید کہا کہ امریکا انفرا اسٹرکچر میں نمبر ون پر ہوا کرتا تھا، پھر 13ویں پر آگیا، ہم نے بیس ہزار منصوبوں کے لیے فنڈز جاری کیے ہیں۔امریکی صدر نے کہا کہ ملکی قرضوں کا 25 فیصد حصہ ٹرمپ دور میں لیا گیا اور اسی دور میں تاریخی بجٹ خسارہ ہوا، 2 سال میں بجٹ خسارہ ایک اعشاریہ 7 کھرب ڈالر کم کیا۔ جوبائیڈن نے کہا کہ جو قرض 200 سال میں لیا گیا، اتنا ٹرمپ کے 4 سال میں لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ری پبلکنز دھمکا رہے ہیں کہ سوشل سیکیورٹی کم نہ کی تو امریکا کو دیوالیہ کردیں گے، میں امریکا کودیوالیہ ہونے نہیں دوں گا۔امریکی صدر نے کہا کہ21 ویں صدی میں 12جماعتیں پڑھا کر معاشی مقابلہ نہیں جیتا جاسکتا، تین سے چار برس کے بچوں کو پری اسکول تک رسائی دینا ہوگی۔امریکی صدر نے کہا کہ یوکرین پر روس کا حملہ امریکا ہی نہیں دنیا کی آزمائش ہے، ہم پیوٹن کی جارحیت کے خلاف یوکرینی عوام کے ساتھ کھڑے ہوئے۔انہوں نے کہا کہ ہم خودمختاری، بنیادی اصولوں کے لیے کھڑے ہوئے، ہم جمہوریت کے تحفظ کے لیے کھڑے ہوئے، نیٹو کو متحد کر کے عالمی اتحاد بنایا۔  جوبائیڈن نے کہا کہ کانگریس نے اسقاط حمل کا قانون منظور کیا تو میں ویٹو کردوں گا۔

پی ٹی آئی کا جلسہ، تھریٹ الرٹ جاری

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • واٹس ایپ نے باضابطہ طور پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا

    Mar 25, 2023 | 18:46
  • بھارتی ریاست راجھستان میں بھارتی فوج سے غلطی سے میزائل ...

    Mar 25, 2023 | 11:54
  • علی ظفر نے نعت "فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر" نئے انداز سے ...

    Mar 25, 2023 | 18:57
  • امریکی صدر کا ایران کے حق میں بڑا اعلان

    Mar 25, 2023 | 13:15
متعلقہ خبریں
  • امریکی بندرگاہوں میں چینی کرینیں چین کے جاسوسی کے ٹولز ...

    Mar 06, 2023 | 09:43
  • صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی دعوت پر گورنر ...

    Mar 14, 2023 | 15:02
  • اسٹیٹ بینک نے 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا

    Mar 17, 2023 | 13:47
  • ہمارا مضبوط اور پائیداراشتراک پاکستانی اور امریکی ...

    Mar 21, 2023 | 15:10
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group