مشکل میں مدد کرنے پر سب کےمشکور ہیں،وزیرخارجہ بلاول بھٹو
وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری کراچی میں تقریب سے خطاب کررہے ہیں مشکل گھڑی میں یو این سیکرٹری جنرل کی کوششوں کو سراہتے ہیں، بلاول بھٹو سیلاب جیسی قدرتی آفت ہمارے لیے قیامت سے پہلے قیامت تھی، تاریخ میں ایسی آفت پہلے کبھی نہیں آئی، سیلاب سے 5 لاکھ ایکڑ پر فصلیں تباہ ہوئیں، تاریخ میں ایسی آفت پہلے کبھی نہیں آئی، سیلاب سے 5 لاکھ ایکڑ پر فصلیں تباہ ہوئیں، مشکل گھڑی میں یو این سیکرٹری جنرل کی کوششوں کو سراہتے ہیں، سیلاب جیسی قدرتی آفت ہمارے لیے قیامت سے پہلے قیامت تھی، 7 میں سے ہر ایک پاکستانی سیلاب سے متاثر ہوا، حقیقی معنوں میں سیلاب نے صوبے کے تمام شعبوں کو متاثر کیا، پاکستان عالمی سطح پر گرین ہاؤس گیس کے اخراج میں سب سے پیچھے ہے، بلاول بھٹو