پاک فضائیہ کا طیارہ حادثے کا شکار

مردان: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے مشاق طیارے نے مردان قریب کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔ترجمان کی جانب سے مزید فراہم کی گئی معلومات کے مطابق دونوں پائلٹ محفوظ رہے ۔