اسٹاک ایکسچینج،100انڈیکس میں 200 پوائنٹس کااضافہ ، 41 ہزار 723 کی سطح پربند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 200 پوائنٹس کا اضافہ ۔۔ 100 انڈیکس اختتامی مراحل میں 41 ھزار 723 پوائنٹس پر بند مارکیٹ میں پورا دن 39 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا ۔۔۔ مارکیٹ میں ائل سیکٹر میں سرمایہ کاروں نے حصص کی خریداری کی