پاک فوج کسی بھی طرح کے ظاہری اور پوشیدہ خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔آرمی چیف
سیالکوٹ گیریژن کے دورے پر پاک فوج کے افسران اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا کہنا تھا کہ پاک فوج کسی بھی طرح کے ظاہری اور پوشیدہ خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔