پشاور کے علاقے پیرحیدر کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ

NATS
پشاور کے علاقے حیدر کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے،،، واقعہ کے خلاف ورثا نے شدید احتجاج کیا،،، مظاہرین نے لاش دلہ زاک روڈ پر رکھ کر دھرنا دے دیا،،، مظاہرین واقعہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کرتے رہے۔۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی اور مظاہرین سے مذاکرات کی کوشش کی،،، ورثا نے مطالبہ کیا کہ قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے،،، پولیس کی ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کے بعد ورثا نے احتجاج ختم کردیا۔