عراق میں 3امریکی اڈوں پر پر ایک کے بعد ایک حملہ،درجنوں میزائل پھینکےگئے
بغداد: عراق میں 3امریکی اڈوں پر پر ایک کے بعد ایک حملہ،درجنوں میزائل پھینکے گئے۔عین الاسد ایئر بیس پر 10،تاچی اڈے پر 5 جبکہ اربیل اڈے پر بھی میزائل داغے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطی کی صورتحال میں مزید کشیدگی کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، عراق میں 3امریکی اڈوں پر پر ایک کے بعد ایک حملہ،درجنوں میزائل پھینکے گئے۔عین الاسد ایئر بیس پر 10،تاچی اڈے پر 5 جبکہ اربیل اڈے پر بھی میزائل داغے گئے۔