جس طرح ہزارہ برادری پر ظلم ہوا، ایسا کسی پر نہیں ہوا،وزیراعظم عمران خان
ہزارہ کمیونٹی کے لوگوں پر سب سے زیادہ ظلم ہوا،جس طرح ہزارہ برادری پر ظلم ہوا، ایسا کسی پر نہیں ہوامیں گیا بھی ہوں، اور ان کا خوف بھی دیکھا ہے مچ میں مزدوروں کو بڑی بے دردی سے قتل کیا گیا بھارت پوری طرح انتشار پھیلانے کی کوشش کررہا ہے کابینہ میں بتایا تھا کہ شیعہ علما کو قتل کرکے انتشار پھیلایا جائیگا مچ میں جب واقعہ ہوا تو وزیر داخلہ کو کوئٹہ بھیجا بڑی مشکل سے ہم نے یہ آگ بجھائی کراچی میں سنی عالم کو قتل کیا گیا،دنیا میں کہیں اس طرح وزیراعظم کو بلیک میل نہیں کیا جاتامیں نے اپنے دو وفاقی وزیروں کو بھی بھیجا ہزارہ برادری کے تمام مطالبے مان چکے ہیں