پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرارہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی۔ انڈیکس چارسو تینتیس پوائنٹس اضافے سے پینتالیس ہزار سات سو اٹہتر کی سطح پر آگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی۔ کاروباری ہفتےکے آخری روز انڈیکس میں 433پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ 433 پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار 778 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 191 پوائنٹس کے اضافے سے 45,344 پر بند ہوئی