اب مہنگائی کی جگہ ٹھکائی مارچ ہو گا۔ شیخ رشیدکْا ٹویٹر پیغام

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا ٹویٹ۔ 2وقت کی روٹی کیلئے پہلی شہادت میرپورخاص میں ہو گئی ہے، 76رکنی کابینہ ایک آٹےکاتھیلانہیں دےسکی 100دنوں میں الیکشن شیڈول دیناہوگا ورنہ تباہی ہے
2وقت کی روٹی کےلیے پہلی شہادت میرپورخاص میں ہو گئی ہےاب مہنگائی کی جگہ ٹھکائی مارچ ہو سکتا ہےزرمبادلہ کےذخائر4.5ارب ڈالررہ گئےجو20روزسےکم کاامپورٹ ہے9ماہ کی تباہی اورڈیفالٹ سےبچنےکاروڈمیپ چاہیے76رکنی کابینہ ایک آٹےکاتھیلانہیں دےسکی100دنوں میں الیکشن شیڈول دیناہوگا ورنہ تباہی ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) January 8, 2023