نیب ٹیم کی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو راولپنڈی سے گرفتار کرنے کی کوشش

Jul 08, 2018 | 18:33

نیب ٹیم کی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو راولپنڈی سے گرفتار کرنے کی کوشش
صرافہ بازار میں گرفتاری کے دوران لیگی کارکنوں کی مزاحمت, نیب ٹیم نے کارکنوں کا گھیراؤ توڑ کر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گاڑی میں بٹھا لیا, کارکنوں نے نیب کی گاڑی کو آگے جانے سے روک دیا, کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتاری کے بعد رات نیب آفس میلوڈی میں رکھا جائے گا, کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا،نیب

مزیدخبریں