ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جہاں انسانیت ہو، ہماری حکومت مساوی نظام قائم کریگی, عمران خان
اسلام آباد میں گوجرکنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف بجٹ بنا کرپسماندہ علاقوں پرپیسہ خرچ کرے گی،ایک ہی صوبے کے کئی شہرترقی سے محروم رہے ہیں،پنجاب کا سارا بجٹ صرف لاہورمیں لگا دیا گیا, انھوں نے کہا کہ پاکستان بننا ایک معجزہ تھا،ملک میں برکت اس وقت آئے گی جب کمزوروں کوان کا حق دیا جائے گا۔ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جہاں انسانیت ہو