فائنل میں کامیابی سےٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہوئی،پاکستان امن پسنداورکھیلوں سےمحبت کرنےوالاملک ہے, آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ
سپہ سالارپاک فوج نے زمبابوے میں ہونے والی سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریزمیں پاکستان کی جیت پرقوم کومبارکباد دی،،آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ فائنل میں کامیابی سے ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہوئی،،پاکستانی ایک پرامن اورکھیلوں سے محبت کرنے والی قوم ہے،انہوں نے کہا،، کہ کھیلوں کی دنیا میں پاکستان ممتاز مقام رکھتا ہے،،ایونٹ میں کامیابی سے پاکستان میں کھیلوں کے دروازے کھلیں گے،