دنیا کے طاقت ور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، جاپان اور سنگارپور کی اول پوزیشن

امریکہ نے خبردارکیاہے کہ ایران کی یورینیم کی افزودگی میں اضافہ پرتوجہ مرکوز کرنے کے اقدام سے اسے مزیدتنہائی اورپابندیوں کاسامناکرناپڑے گا۔ ایک ٹوئیٹ میں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے دوسرے ممالک پرزوردیاہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے لئے عدم افزودگی کامعیاربحال کیاجائے۔