ورلڈ کپ نہ جیتنے پر کوئی کھلاڑی خوش نہیں ہے: قومی کرکٹرز

راولپنڈی میں قومی کرکٹرز عماد وسیم اور شاداب خان کی پریس کانفرنس میں کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی۔ورلڈ کپ نہ جیتنے پر کوئی کھلاڑی خوش نہیں ہے ۔ ا ن کا کہنا ہے کہ قومی کھلاڑی پاکستان کے لئے کھیلتے ہیں۔ٹیم میں گروپ بندی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔بدقسمتی سے رن ریٹ کی بنیاد پر نقصان اٹھانا پڑا۔