حکومت نوجوانوں کو فیصلہ سازی کے عمل میں شامل کرنا چاہتی ہے;وفاقی وزیر اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر کا نیشنل یوتھ کونسل حلف برداری تقریب سے خطاب پاکستان میں نوجوان آبادی کا تناسب سب سے زیادہ ہے نوجوان کسی بھی ملک کا معاشی اور سماجی ڈھانچہ تبدیل کر سکتے ہیں نوجوان اپنے مسائل اور ان کے حل کو بہتر طور پر جانتے ہیں حکومت نوجوانوں کو فیصلہ سازی کے عمل میں شامل کرنا چاہتی ہے دنیا سے سیکھیں مگر خود پر اعتماد رکھیں