ملتان میں رمضان المبارک کے دوران گراں فروشی عروج پر پہنچ گئی،

ملتان میں رمضان المبارک کے دوران گراں فروشی عروج پر پہنچ گئی، عام مارکیٹ میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، جبکہ رمضان بازار میں بھی اشیاء کی قیمتیں اپنے جوبن پر ہیں، سستی اشیاء کا معیار انتہائی ناقص ہے،، مزید جانتے ہیں اعجاز ترین کی اس رپورٹ میں ۔
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اشیائے خور و نوش کی قیمتیں کنٹرول کرنا اور عوام کوریلیف دینا حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے مگر پشاورکے بازاروں میں پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ۔