اپوزیشن کی سنجیدہ پارلیمانی لیڈرشپ انتخابی اصلاحات پر بات کرنا چاہتی ہے لیکن غیر سنجیدہ قیادت راستے میں رکاوٹ ہے.وفاقی چوہدری فواد حسین
اپوزیشن کی سنجیدہ پارلیمانی لیڈرشپ انتخابی اصلاحات پر بات کرنا چاہتی ہے لیکن غیر سنجیدہ قیادت راستے میں رکاوٹ ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ مہنگائی اور معیشت کی تباہی پر منبی اپوزیشن کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا ہے۔۔۔ اپوزیشن کے اندرونی اختلافات اورلیڈرشپ کی لڑائی ان کی رہی سہی سیاست بھی ختم کر دے گی۔