کوشش ہے ہمارا روڈ نیٹ ورک بہتر ہو، روڈ نیٹ ورک بہتر ہونے سے معیشت میں بہتری آتی ہے:وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ
وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ کی نیوز کانفرنس کراچی: کوشش ہے ہمارا روڈ نیٹ ورک بہتر ہو، روڈ نیٹ ورک بہتر ہونے سے معیشت میں بہتری آتی ہے، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ترقیاتی کاموں پر خوشی ہے، مرادعلی شاہ وفاق کو اب خط لکھنا چھوڑ دیا، روڈ آخری خط میں لکھا تھا شاید میں بہرے لوگوں سے بات کر رہا ہوں، زخموں پرنمک چھڑکنا کوئی وفاقی حکومت سے سیکھے، وفاق نے پنجاب کیلئے سندھ سے زیادہ ترقیاتی فنڈ دیا، ہمیں بھی ترقیاتی کاموں کیلئے 25 فیصد حصہ دیں،