عمران خان اگلی ٹرم کے لیے بھی تحریک انصاف کے چیئرمین منتخب
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات میں سابق وزیر اعظم عمران خان پارٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔
پاکسان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات میں شاہ محمود قریشی بدستور وائس چیئرمین اور اسد عمر مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں۔