Waqt News
Saturday | September 23, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی کی ملاقات
  • آذربائیجان سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز، پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی
  • اردو کے مایہ ناز شاعر تابش دہلوی کو دنیا سے رخصت ہوئے 19 برس بیت گئے
  • اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان امن معاہدہ آخری مراحل میں ہے: نیتن یاہو
  • بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں تیز، دو ہفتوں میں 2300 سے زائد افراد گرفتار
  • نیپرا نے عوام پر بجلی گرا دی، 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی
  • صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی
  • میاں صاحب کا مورال اچھا ہے، اپنے ملک میں رہنا چاہتے ہیں: مریم نواز
  • ہم تو بھگت رہے ہیں، آج دنیا کو بھی بھارت کا اصل چہرہ نظر آگیا: نگران وزیر اعظم
  • ایشین گیمز ٹیبل ٹینس : پاکستان کو پہلے میچ میں جنوبی کوریا کے ہاتھوں شکست
  • انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے کی قدر میں 5 فیصد اضافہ سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان
  • آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کی پرائز منی کا اعلان کر دیا گیا
  • سیف سٹی مانیٹرنگ ٹیم نے اچھرہ پولیس کو بروقت کارروائی کرنے کی ہدایت دی
  • بھارت ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کی شفاف تحقیقات کو یقینی بنانے کیلئے کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے،جسٹن ٹروڈو
  • ننشیا اور پنجاب حکومت کے درمیان 2 معاہدے طے پاگئے
  • مسلح گروہوں کے بڑھتے کردار سے عالمی امن کو خطرہ ہے: سعودی عرب
  • امریکا کی بھارت پر الزامات کے معاملے پر کینیڈا سے کشیدگی کی تردید
  • حکومت کا 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
  • سندھ کے مختلف اضلاع میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی
  • آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات
  • ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی، شاداب نائب کپتان برقرار
  • امارات وژن 2047: پاکستان کی ٹریلین ڈالر اقتصادی بحالی عالمی سطح پر اجاگر
  • شیخ رشید مبینہ اغوا کیس: راولپنڈی پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
  • نسیم شاہ کی عدم موجودگی میں بھی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی پیس اٹیک مضبوط قرار
  • ورلڈکپ2023:پاکستان نے کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔
  • مسلح گروہوں کے بڑھتے کردار سے بین الاقوامی امن و سلامتی کو خطرہ ہے۔ سعودی وزیر خارجہ
  • امریکی شہری کی کار انجن سے خوفناک سانپ برآمد
  • امریکہ کاسعودی عرب کو 500 ملین ڈالر کے ممکنہ فوجی ہتھیاروں کے پیکج کی منظوری کا اعلان
  • سی این جی اور آر ایل این جی پمپز بند کرنے کا اعلان
  • پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر غیر متعلقہ کالز بارے آگاہی ویڈیو جاری کر دی

پاکستان اور روس کا بارٹر تجارت کیلئےادائیگیوں کے آزاد ڈھانچے پر اتفاق

Jun 08, 2023 | 15:00 3:00 PM, June 08, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پاکستان اور روس کا بارٹر تجارت کیلئےادائیگیوں کے آزاد ڈھانچے پر اتفاق

اکستان میں روس کے سفیردانیلا گانچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس نے بارٹر تجارت کیلئےادائیگیوں کے آزاد ڈھانچے پر اتفاق کر لیا ہے جس سے دوطرفہ تجارت کیلئے ڈالر پر انحصار نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم کسی تیسرے فریق کو ہرگز اجازت نہیں دینگے کہ وہ فیصلہ کرے کہ کہاں ہم تعاون کریں اور کہاں نہیں، ادائیگیوں کا یہ نظام ہرگز امریکہ مخالف نہیں ہے بلکہ پاکستان اور روس کے باہمی مفاد میں ہے، پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں روسی صدر ولادیمر پیوٹن شرکت کرینگے، جیوپولیٹکل تبدیلیوں کی وجہ سے علاقائی تعان اور نئے اتحاد بننے کا عمل تیز ہو جائے گا۔ سفیر نے کہا ہے کہ نئی حقیقتوں کے پیشر نظر پاکستان اور روس اتحادی اور شراکتدار ہونگے، پاکستان کی بیرونی مالیاتی دباؤ کو کم کرنے کیلئے جو کچھ ہم کرسکتے ہیں وہ کر رہے ہیں بطور پیرس کلب ممبر کے ہم نے پاکستان کے قرضوں کو ری شیڈول کیا ہے، امید کرتاہوں کہ روسی تیل سے پاکستانی عوام کو ریلیف ملے گا تاہم اس کا انحصار فریقین کی جانب سے روسی تیل کی تجارت جاری رکھنے پر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ روس پاک سٹیم گیس پائپ لائن علاوہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی بھی تعمیر کرنے کیلئے تیار ہے تاہم حکومت پاکستان کو آزاد خودمختار ریاست کے طور پر سیاسی فیصلہ کرنا ہوگا۔ پاکستان اورروس کے درمیان تجارتی روٹ یاروس سے پاکستان تک گیس پائپ سمیت کئی امکانات موجود ہ ہیں لیکن پہلے پاک سٹیم اور ایران گیس پائپ لائن پر فیصلہ کریں۔ پاکستان کی اندرونی سیاست پر تبصر نہیں کرناچاہتے تاہم یہ واضح ہے کہ جو بھی پارٹی پاکستان میں بر سر اقتدار ہو، ہمارے بہترین تعلقات ہونگے، روسی ریاست اور عوام کے پاکستانی ریاست او ر عوام کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں ۔کشمیر کا تنازع دو طرفہ ہے پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے میز پر بیٹھنا چاہیے، اور مسئلے کو حل کرنا چاہیے کہ اگر دونوں فریق روس کو تنازع حل کرنے کیلئے درخواست کریں تو روس اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں، روس اور پاکستان اس پر یقین رکھتے ہیں کہ مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا آزادی اظہار نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ یوکرائن جنگ کا کوئی فوری حل نہیں دیکھ رہا، میدان جنگ میں روس کو شکست دینے کا خیال حقیقت پسندانہ نہیں ہے بلکہ پوری دنیا کیلئے بہت خطر ناک ہوگا، روس اگر معاشی طور پر ایک سپر پاور نہیں ہے لیکن روس ملٹری اعتبار سے ایک نیوکلیئر سپر پاور ہے۔ دنیا نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان میں روس کے سفیر ڈانیلا گانچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان دوستانہ اور حقیقت پسندانہ تعلقات ہیں، پاکستان ہمارا دوست،قابل اعتماد شراکت دار ہے ، پاکستان اورر وس کے دورمیان بین الاقوامی اداروں بشمول اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم میں بہترین سیاسی اور سفارتی روابط موجود ہیں، عوامی اور تجارتی سطح پر روابط میں روزبروز بہتری آرہی ہے، اگر ہم پاکستان کے مقام کو نظر انداز کریں تو یقینا ً یہ ایک غلطی ہوگی ، پاکستان 25کروڑ آبادی کا ملک ہے ، مسلم دنیا میں اثر و رسوغ بہترین ہے ، علاقائی او رتزویراتی صورتحال میں اہمیت واضح ہے ، پاکستان کا افغانستان میں بہت اثر ورسوخ ہے ۔ ہماری ایک دوسرے کے ساتھ دوطرفہ ہمدردی موجود ہے ، ہم ایک دوسرے کی عالمی سطح پر حمایت کرتے ہیں کیونکہ دونوں ممالک ایک کشتی کے سوا ر ہیں، میں یہاں پر یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ روس سوویت یونین نہیں ہے ، روس ایک ترقی پذیر ملک ہے۔ روسی سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور وس کے درمیان بین الاقوامتی کمیشن دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے بہترین ہتھیارہے ۔ پاکستان اورتجارتی شعبے میں کافی ترقی کی ہے ، 1990 کی دہائی میں پاکستان اور روس کی تجارت 100ملین ڈالر تھی ،جواب اوسطاً 1ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے، یقیناً یہ پانچ گنا اضافہ ہے ۔ روسی تیل اور گندم پاکستان کو درآمد کی جار ہی ہے، اسی طرح پاکستان سے جینز، شرٹ ، ورلڈ کلاس کاٹن اور دیگر مصنوعات روس کو برآمد ہورہی ہیں جو کہ روسی مارکیٹ میں دستیاب ہیں ۔ روسی سفیر کا کہناتھاکہ افغانستان میں امن و استحکام کیلئے پاکستان اور روس کئی فورمز اور فارمیٹس پر ملکر کام کررہے ہیں ۔ جن میں ماسکو فارمیٹ اور افغانستان کے ہمسایوں پر مبنی فارمیٹ شامل ہیں ۔افغانستان کے ہمسایوں کے سمرقند میں ہونیوالے حالیہ اجلاس میں ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ مستحکم اور محفوظ افغانستان سب کا مقصد ہےاور اس مقصد میں کامیاب ہونے کے امکانات واضح ہیں، پاکستان کا افغانستان میں اثر و رسوخ واضح ہے اس کے علاوہ ہمارے افغان کھلاڑیوں کے ساتھ بھی روابط موجود ہیں۔ روسی سفیر کا کہنا تھا کہ یک قطبی دنیا سے کثیر قطبی دنیا کی طرف تیزی سے منتقلی کی وجہ سےپاکستان اور روس کے درمیان قربتیں بڑھی ہیں ۔ پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ عالمی سطح پر کیا ہورہا ہے یہ ایک غلبے کی کوشش ہے ۔ جب دنیا یہ دیکھتی ہے تو لوگ بھی اپنے راستے تلاش کرنے کیلئے کوشش کرتی ہے، یا تو وہ خو انحصاری پر آماد ہ ہوتے ہیں یا نمائشی اتحادیوں کے بجائے حقیقی اتحادیوں پر انحصار کرتے ہیں، مختصراً میں یہ کہنا چاہتاہوں کہ جیوپولیٹکل تبدیلی کی وجہ سے علاقائی تعان اور نئے اتحاد بننے کا عمل تیز ہو جائے گا۔ نئی حقیقتوں کے پیشر نظر پاکستان اور روس اتحادی اور شراکتدار ہونگے ، صر ف اس لئے نہیں کہ ہم جغرافیائی اعتبار سے قریب ہیں بلکہ ہماری اقدار مشترک ہیں ۔پاکستانی اور روسی خاندانی اقدار کو اہمیت دیتے ہیں۔ سفیر نے کہا ہے کہ علاقائی انضمام کے حوالے سے کئی منصوبے ہیں جن میں چین کا ون بیلٹ ون روڈ، روس کا یوریشین اکنامک یونین اور پاکستان کا کنیٹیویٹی منصوبہ ، سب کا مقصد ایک نام مختلف ہیں ۔ درحقیقت یہ علاقائی عوامل ہیں ، جو روابط میں قربت ، مختلف نوعیت کی انفراسٹکچر کے منصوبوں ،توانائی ، ٹرانسپورٹ انفراسٹکچر کا فروغ چاہتے ہیں ، اس اعتبار سے بھی ایک کشتی کے سوار ہیں ۔ پاکستان روسی منصوبےیوریشین اکنامک یونین میں شمولیت اختیار کرسکتاہے اسی طرح روس پاکستان کے کنیکٹیویٹی منصوبے میں شمولیت اختیار کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان دفاعی اعتبار سے دہشتگرد ی کے شعبے میں تعاون جاری ہے ، دونوں ممالک کے افواج میں روابط ہیں، وفود کے تبادلے، ملٹری اور انسداد منشیات تعلیم تعاون موجود ہے، 2014میں دوطرفہ ملٹری تعاون پر معاہدے پر دستخط ہوئے۔ دانیلا گانچ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے روس میں نہایت قابل سفارتکار شفقت علی خان تجویز کیا ہے کہ ادائیگیوں کو یقینی بنانے کیلئے ایک آزاد پیمنٹ انفراسٹکچر قائم کیا جائے تاکہ ڈالر پر انحصار کو کم ہو۔ روسی سفیر نے کہا کہ روس معاشی طور پر ایک سپر پاور نہیں ہے لیکن روس ملٹری اعتبار سے ایک نیوکلیئر سپر پاور ہے، لوگوں کو اس حقیقت سے آگاہ ہوناچا ہیے، جب وہ سوچتے ہیں کہ وہ روس کو میدان جنگ میں شکست دینگے تو انہیں محتاط رہنا چاہیے کیونکہ اس سے عسکری کشیدگی میں تشدت آسکتی ہے۔

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی کی ملاقات

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • حکومت کا برآمدات،زرمبادلہ ،غیرملکی سرمایہ کاری میں ...

    Jun 08, 2023 | 17:27
  • واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر چینلز کا اضافہ

    Jun 08, 2023 | 16:15
  • گوگل نے مشہور ایپ کو خطرناک قرار دیدیا

    Jun 08, 2023 | 16:19
  • روپے کی قدر بحال، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی ...

    Jun 08, 2023 | 17:37
متعلقہ خبریں
  • طورخم بارڈر آمدورفت اور تجارت کیلئےکھل گیا۔

    Sep 15, 2023 | 12:42
  • نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے اسلام آباد ایوانِ ...

    Sep 07, 2023 | 15:51
  • ایران اور روس کی دھمکیاں:امریکہ نے ہزاروں فوجی خطے میں ...

    Aug 30, 2023 | 08:54
  • روس میں سکیورٹی سروسز کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

    Aug 30, 2023 | 08:45
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group