جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی پرچم کا ڈیزائن فائنل کرلیا گیا

استحکام پاکستان پارٹی کا پرچم تین رنگوں پر مشتمل ہے, پرچم سبز ، سفید اور سرخ رنگ پر مشتمل ہے، پرچم میں چاند ستارہ بھی واضح ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین آج پریس کانفرنس کے دوران پارٹی پرچم اور لوگو کی رونمائی کریں گے ۔