گوگل نے مشہور ایپ کو خطرناک قرار دیدیا

گوگل نے مشہور ایپ آئی ریکارڈ اور سکرین ریکارڈر کو خطرناک قرار دیتے ہوئے فوری ڈیلیٹ کرنے کی وارننگ جاری کردی ہے، گوگل نے جہاں اس ایپ کو اپنے پلے سٹور پر بین کیا ہے وہیں گوگل نے صارفین سے کہا ہے کہ فوری طور پر اس ایپ کو ڈیلیٹ کردیں ۔یہ وارننگ خصوصوی طور پر اینڈرائیڈ فون رکھنے والے کے لیے اہم ہے ۔ عربی میگزین کی رپورٹ کے مطابق ماہرین ٹیکنالوجی کا حوالے دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ایپ کے بارے میں بعض مشکوک چیزیں ملی ہیں جو صارف کے لیے نقصان کا باعث بن سکتی ہیں ۔حیران کن طور پر یہ ایپ سیکیورٹی بریچ کرتے ہوئے صارفین کا ریکارڈ بھی مرتب کرتی رہتی ہے ، اس ایپ کانام آئی ریکارڈ ، سکرین ریکارڈر ہے اور اس کا اب تک پچاس ہزار سے زائد لوگ ڈاون لوڈ کرچکے ہیں جس پر ماہرین نے خدشہ ظاہر کی اہے کہ ان سے بڑی تعداد میں لوگ متاثر ہوسکتے ہیں۔ٹیک کرنچ سیکیورٹی ٹیم ای ایس ای ٹی کا کہنا ہے کہ ایپلی کیشن کی موجودگی فون تک میلوئیر اور متھ ریٹ کی رسائی کو آسان بناتی ہے ، جو کہ ایک جاسوس قسم کا سافٹ وئیرہے اور صارف کی مرضی کے بغیر خود بخود خود بخود فون میں اس وقت ڈاؤن لوڈ ہوجاتا ہے ،۔ جب وہ کسی غیر محفوظ ایپلی کیشن کا استعمال ، اس سے ہیکرز فائدہ اٹھاتے ہیں اور صارف کے