پاکستاں تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین سے مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات

پاکستاں تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین سے مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ن لیگ وفد میں امیر مقام ، طارق فضل چوہدری و دیگر موجود تھے سیاسی اتحاد کے لیے ن لیگ کا وفد ملاقات کے لیے آیا تھا ، ترجمان پی ٹی آئی پی ملک حبیب نور ن لیگ وفد نے مل کر آگے چلنے کی آفر کی ہے ، ترجمان پی ٹی آئی پی چیئرمین تحریک انصاف پی محمود خان نے اتحاد کے حوالے سے ن لیگ سے وقت مانگا ہے ، ترجمان پی ٹی آئی پی