وزیراعظم عمران خان سے بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمود کی ملاقات
بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمود نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ،ملاقات میں پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، ہائی کمشنر سہیل محمود نے بھارت روانگی سے قبل وزیر اعظم سے راہنمائی حاصل کی.