بھارت کو ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شکست
آسٹریلیا نے بھارت کو ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں 85 رنز سے شکست دیدی.آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 99 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔بتھ مونی78رنز کے ساتھ ناقابلِ شکست۔