بلاول بھٹو کو چیلنج: بلاول بھٹو کسی غیر حاضر ایم این اے کے بارے میں بتائیں, اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بلاول بھٹو کو چیلنج کردیا۔اسد قیصر نے کہا کہ بلاول بھٹو کو کہتا ہوں جیسے چاہیں تسلی کرلیں، بلاول بھٹو کسی غیر حاضر ایم این اے کے بارے میں بتائیں۔انہوں نے کہا، کبھی ایسا کام نہیں کرتا جس سے تاریخ خراب ہو۔ امید ہےسب کی چوائس صادق سنجرانی ہونگے۔