آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات, افغان امن عمل اور علاقائی سیکیورٹ کے حوالے سے بات چیت

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی چیف جنرل قمر حاوید باجوہ نے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد سے ملاقات کی جبکہ کمانڈر ریزولٹ سپورٹمشن جنرل آسٹن ملر بھی ملاقات میں موجود تھے ، جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور افغان امن عمل اور علاقائی سیکیورٹ کے حوالے سے بھی بات چیت۔ملاقات میں باہمی دلچسپی،علاقائی سیکیورٹی اورافغان مفاہمتی عمل پربھی بات چیت۔امریکی وفدنےخطےمیں فروغ امن کیلئےپاکستان کےکردارکی تعریف کی۔