وزیراعظم عمران خان کو سینیٹ الیکشن میں ٹوٹنے والے 17 ارکان کے نام معلوم ہیں:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو سینیٹ الیکشن میں ٹوٹنے والے 17 ارکان کے نام معلوم ہیں۔
شیخ رشیدنے نجی ٹی وی کوا انٹرویو دیتے ہو کہا کہ سینیٹ انتخابات میں ہمیں ملنے والے 17 ووٹ ٹوٹے اور وزیراعظم عمران خان کو ٹوٹنے والے ان 17ارکان کے نام معلوم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں خریدوفروخت ہوئی اورٹوٹنے والوں میں سے 13 ارکان نے پیسے لیے۔