ناداراورمحنت کشوں کو ناشتہ فراہم کرنے کیلئے دوسرا ”احساس دسترخوان“ کھل گیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایت پر ملتان میں دوسرا”احساس دسترخوان“قائم ناداراورمحنت کشوں کو ناشتہ فراہم کرنے کیلئے دوسرا ”احساس دسترخوان“ کھل گیا دوسرے”احساس دسترخوان“ پرمحنت کشوں کو روزانہ صبح 7بجے سے 9بجے تک ناشتہ کی فراہمی شروع ”احساس دستر خوان“ پر مسافر وں اور نادار لوگو ں کو بلا معاوضہ ناشتہ پیش کیا جارہاہے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ آفس میں قائم ”احساس دسترخوان“پرعمدہ ناشتے سے تواضع کھانا کھلانا سنت نبویؐ ہے اورمشرقی روایت بھی۔عثمان بزدار ”احساس دسترخوان“ سے ناشتے کی فراہمی کا دائرہ کار مزید بڑھائیں گے۔عثمان بزدار ضلعی انتظامیہ ملتان نے ”احساس دسترخوان“ قائم کر کے احسن اقدام کیا ہے-عثمان بزدار وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ملتان عامر کریم نے ایم ڈی اے چوک پر ”احساس دسترخوان“کاآغازکیا ڈپٹی کمشنر عامر کریم نے ”احساس دسترخوان“ میں مہمانوں کی حلوہ پوری کے پرتکلف ناشتے سے تواضع کی ڈپٹی کمشنر عامر کریم نے ”احساس دسترخوان“ پر مہمانوں کے ساتھ ناشتہ کیا