Waqt News
Friday | June 02, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ڈالرکی قیمت میں مزید کمی
  • پی ٹی آئی کے لوگوں کو پیغام ہے کہ پیچھے نہیں ہٹنا مضبوط رہیں، پرویز الٰہی
  • پاکستان کاروس،ایران اور افغانستان سے بارٹر تجارت کے طریقہ کار کا اعلامیہ جاری
  • سعودی عرب : حج کیلئے سب سے بڑے آپریشنل پلان کا آغاز
  • اردن کے ولی عہد الحسین نےسعودی شہری رجوہ آل سیف سےشادی کرلی۔
  • چلڈرن اسپتال میں لواحقین کا ڈاکٹرپرتشدد ،ڈاکڑز کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل
  • موٹروے پولیس نے برہان کے قریب بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
  • نابلس :اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کو آگ لگا دی
  • یوکرین کا روس کے شہر پرمیزائل حملہ ،3شہری زخمی
  • ڈالرکی قیمت میں مزید کمی،100انڈیکس میں130پوائنٹس کا اضافہ
  • سربراہ پاک فضائیہ سے جمہوریہ ازبکستان کے سفیر کی ملاقات
  • پاکستان میں ٹویوٹا کی ہائی برڈ گاڑی کی پیداوار خوش آئند ہے: وزیر اعظم
  • اعتراف جرم کرنے کی بجائے "حقوق کی خلاف ورزی" کے گمراہ کن اور بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف 
  • چاہے مجھے بھی گرفتار کر لیں ہم نے عمران خان کا ساتھ دینا ہے ۔ مونس الہیٰ کا ٹوئٹ
  • صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الہی گرفتار
  • پاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
  • گزشتہ حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کیا، مریم اورنگزیب
  • بلوچستان: دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، 2 جوان شہید
  • وزیراعظم شہباز شریف صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کریں گے
  • نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،پنجاب کے ہسپتالوں میں پرائمری انجیو گرافی پر پیشرفت جائزہ لیا گیا
  • فواد چوہدری ایکٹیو ہیں تو وہی بتائیں گے کہ کیا کر رہے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکی غیررسمی گفتگو
  • قومی اسمبلی نے روایت ہلال کمیٹی بل 2022 منظور کرلیا
  • چکی آٹا کی فی کلو قیمت میں 20روپے تک کمی
  • ڈالر کی قیمت میں تاریخی کمی, 300 روپے سے بھی نیچے آگیا۔
  • حکمران ذلت اوررسوائی کی آخری حد تک پہنچ چکے ہیں۔شیخ رشید
  • کراچی میں ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی
  • نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کوٹ ادو دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
  • پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو نیا ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔
  • ملک بھر میں کورونا وائرس کے5مثبت کیسز رپورٹ
  • کوٹ ادو :گھر میں خوفناک دھماکہ،5 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، پولیو کے خاتمے پر تبادلہ خیال

Mar 08, 2023 | 11:24 11:24 AM, March 08, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، پولیو کے خاتمے پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں بل گیٹس نے پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا، دونوں رہنماؤں نے مشترکہ مقاصد پر مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔وزیراعظم ہائوس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے بل گیٹس فائونڈیشن کی جانب سے ملک میں پولیو کے خاتمے کے لیے مدد کو سراہا، وزیر اعظم نے حالیہ سیلاب میں بھی پاکستان کے لیے  بل گیٹس فائونڈیشن کی امداد کو سراہا۔وزیراعظم نے بل گیٹس کو پولیو کے خاتمے کے لیے وزیرصحت اور ان کی ٹیم کی کوششوں سے آگاہ کیا، وزیراعظم نے فائونڈیشن کے ساتھ شراکت داری مزید مستحکم کرنے کی پاکستان کی خواہش کا بھی اعادہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے 2022 میں پولیو کے نئے کیسز کی رپورٹنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پولیو کی تمام اقسام کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔اس موقع پر بل گیٹس نے پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور پولیوکا خاتمہ یقینی بنانے کے لیے اپنی فاؤنڈیشن سے مسلسل تعاون کا اعادہ کیا۔ 

ڈالرکی قیمت میں مزید کمی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • عمران خان کی گرفتاری نواز شریف اور شہباز شریف کی ہدایت ...

    May 09, 2023 | 17:43
  • وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ، ...

    May 18, 2023 | 13:17
  • پارلیمنٹ کا قانون سازی کا حق چھینا نہیں جا سکتا: تمام ...

    May 05, 2023 | 15:01
  • وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کو مشورہ

    May 15, 2023 | 16:38
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group