تحریک انصاف نے دفعہ 144 کا انفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

تحریک انصاف نے دفعہ 144 کا انفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ،درخواست میں پنجاب حکومت ، ڈی سی لاہور سمیت دیگر فریق،ڈسی سی لاہور کو کل ریلی کا مکمل شیڈول دیا تھا ،ڈی سی لاہور کو ریلی روٹ سے مکمل آگاہ کیا ،انتظامیہ نے صبح 144 لگا کر راستے بند کردیئے ،موقف پولیس اور انتظامیہ آرٹیکل 16،15اور 17 کی خلاف ورزی کررہی ہے ،تحریک انصاف کے کارکناں پر بدترین تشدد اور لاٹھی چارج کیا گیا ،کارکنان کو گرفتار اور گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا ،عدالت دفعہ 144 کے نفاذ کو غیر آئین قرار دے ، موقف