تحریک انصاف کا لاہور میں ریلی ملتوی کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کا رریلی ملتوی کرنے کا اعلان ،کارکن کسی صورت مشتعل نہیں ہوں ،یہ لوگ ملک میں خون خرابہ چاہتے ہیں ، کارکن پرامن طریقے سے پیچھے ہٹ جائیں ، حماد اظہر عمران خان کی تقریر پر پابندی عائد کی گئی ہے،