Waqt News
Friday | June 09, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں 200 پوائنٹس کا اضافہ
  • 5 ای فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہوگا: مریم اورنگزیب
  • غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اینٹی کرپشن کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلت
  • صدر مملکت کی کاظم خان کو کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کی کمیٹی فار فری میڈیا کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد
  • پاکستان ایمرجنگ ویمنز کرکٹ ٹیم فاطمہ ثنا کی قیادت میں جمعہ کی شب کراچی سے براستہ دبئی ہانگ کانگ روانہ
  • شارک نے روسی سیاح کو نگل لیا
  • یاسمین راشد سمیت 34ملزمان کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب
  • وفاقی وزیر خزانہ آج آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کریں گے۔
  • خدیجہ شاہ سمیت 13پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری
  • پی ڈی ایم میں پھوٹ, ن لیگ اورپی پی پی جلد آمنے سامنے ہوں گے۔شیخ رشید
  • پاکستان سمیت کئی ممالک کو مطلوب عالمی دہشت گردا فغانستان میں ہلاک
  • مقبوضہ بیت المقدس ،اسرائیلی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
  • جناح ہائوس پر حملہ کرنے والے ایک اورملزم کا اعترافی بیان
  • کیوبا میں جاسوسی اڈے کے قیام کی خبریں غلط ہیں۔جان کربی
  • دھویں کے باعث نیویارک میں پروازیں معطل
  • آج پی ٹی آئی سے روح نکل گئی: مریم اورنگزیب
  • آئی ایم ایف سے ڈیل ہوئی تو شاید منی بجٹ لانا پڑے، مفتاح اسماعیل
  • نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا گیا
  • چودھری پرویز الہٰی کو کرپشن مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج
  • روپے کی قدر بحال، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
  • عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں مزید کمی
  • حکومت کا برآمدات،زرمبادلہ ،غیرملکی سرمایہ کاری میں گراوٹ کا اعتراف
  • اسحاق ڈارنےاقتصادی سروے2022-23 پیش کردیا
  • لاہور میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 298 افراد پر جرمانہ
  • گوگل نے مشہور ایپ کو خطرناک قرار دیدیا
  • واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر چینلز کا اضافہ
  • جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی پرچم کا ڈیزائن فائنل کرلیا گیا
  • جلاؤگھیراؤ کیس،محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا
  • الجزائر، گیانا، سیرا لیون، جنوبی کوریا اور سلووینیااقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن منتخب
  • وزیراعظم نے نوجوانوں، خواتین اور کسانوں کی ترقی کے انقلابی پروگرام بجٹ میں شامل کرنے کی منظوری دیدی

خواتین گھر چلا سکتی ہیں تو سیاست میں حصہ کیوں نہیں لے سکتیں؟: مریم نواز

Mar 08, 2023 | 17:56 5:56 PM, March 08, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
خواتین گھر چلا سکتی ہیں تو سیاست میں حصہ کیوں نہیں لے سکتیں؟: مریم نواز

یوم خواتین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ہماری زندگی میں روز خواتین کا دن ہوتا ہے، ہماری خواتین کو شامل کیے بغیر کوئی دن مکمل نہیں ہوتا، تمام خواتین کو آج کے دن کی دلی مبارک باد، ملک میں خواتین کی ضروریات کی نشاندہی کرتی رہوں گی، قوم کی تقدیر کا فیصلہ ووٹ کے ذریعے کر سکتی ہیں، خواتین کو قوم کی تقدیر کافیصلہ کرنے کی زیادہ طاقت حاصل ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ محترمہ فاطمہ جناح کی بہت بڑی مداح ہوں وہ میرے لیے رول ماڈل ہیں، ان کے بعد اپنی والدہ کی مداح ہوں، میری والدہ آج میرے ساتھ نہیں لیکن وہ میری ہر سانس میں ہیں، اپنی زندگی میں ان سے بہت کچھ سیکھا، کلثوم نواز بہت دور اندیش خاتون تھیں، محترمہ بے نظیر بھٹو عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں وہ آگے آئیں اور دوسری خواتین کو حوصلہ دیا۔ مریم نواز نے مزید کہا ہماری بہت سی ہیروئن ہیں جن میں ہماری پولیو اور لیڈی ہیلتھ ورکرز ہیں، خواتین نے ہر جگہ اپنا مقام بنایا، بسمہ معروف نے کھیل کے میدان میں اپنی بیٹی اٹھائی ہوتی تھی، ارفع کریم نے آئی ٹی انڈسٹری میں ایک ٹرینڈ سیٹ کیا، عائشہ ملک صاحبہ سپریم کورٹ کی جج بنی ہیں، پاکستان کے پاس زبردست خواتین رائٹرز ہیں، حدیقہ کیانی بغیر حکومتی امداد کے کام کر رہی ہیں، انہیں سلام پیش کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) مرد حضرات کی جماعت ہوا کرتی تھی، آج پارٹی کی فرنٹ لائن میں خواتین شامل ہیں، آج بھی پاکستان میں خواتین کو کہا جاتا ہے تم نے پڑھ کر کیا کرنا ہے، میں نے اپنی شادی کے بعد ماسٹرز مکمل کیا، تھوڑا سا اعتماد بہنوں اور بیٹیوں کو دینے کی ضرورت ہے، وہ سر فخر سے بلند کریں گی، مریم اورنگزیب میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما نے کہا کہ پاکستان کے اندر ایک بہت بڑی تعداد ان خواتین کی ہے جو زراعت سے وابستہ ہے، خواتین کئی کئی گھنٹے کھیتوں میں کام کرتی ہیں، کھیتوں میں کام کرنے والی خواتین کو پورا معاوضہ نہیں ملتا، ان کا معاوضہ ان کی محنت کے حساب سے ہونا چاہیے، نرسز کی تنخواہ دنیا میں کیا اور پاکستان میں کیا ہے، پاکستان کے وسائل پر 52 فیصد خواتین کا حق ہونا چاہیے۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ خواتین کیلئے انٹرنیشنل سکالر شپس ہونے چاہئیں، والدین سے درخواست ہے اپنی بچیوں کو آگے بڑھنے کا موقع دیں، خواتین کو سازگار ماحول مہیا کرنا ہے، آج بھی خواتین کی عصمت دری کے واقعات ہوتے ہیں، ان کو حقوق دلانے کیلئے مجھ سمیت سب کو آواز اٹھانی ہوگی، شہباز شریف نے بطور وزیر اعلیٰ خواتین کیلئے بہت سے اچھے اقدامات اٹھائے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے نیب کے اس کمرے میں رکھا گیا جو کمرہ شہباز شریف نے بنایا تھا، شہباز شریف نے وہ کمرہ ڈے کیئر سینٹر کے طور پر بنوایا تھا، سمجھتی ہوں باہر کا کام آسان ہے گھر چلانا مشکل ہے، جب گھر جاتی ہوں تو سمجھتی ہوں باہر کے کام آسان ہیں گھر چلانا مشکل ہے، خواتین گھر چلا سکتی ہیں تو وہ ملک کی سیاست میں حصہ کیوں نہیں لے سکتیں؟۔

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں 200 پوائنٹس کا اضافہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • میں نے عملی سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، آج سے پی ٹی ...

    May 23, 2023 | 16:56
  • مذہب کو سیاست کے لیے استعمال کرنا سب سے بڑا جرم ہے: مریم ...

    May 20, 2023 | 19:38
  • لوگوں کو جیل میں مرنے کیلئے نہیں چھوڑ سکتے ،قانون کو ...

    May 26, 2023 | 14:37
  • بندوبست ہو رہا ہے کہ آئندہ سیاست کے لبادے میں کوئی ملک ...

    May 18, 2023 | 16:42
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group