گاڑیوں کے ہارن کے شور اور لوگوں کی جنجھلاہٹ سے سے بے نیاز ٹریفک وارڈن تیز دھوپ کی پروا کئے بغیر ٹریفک کے نظام کو رواں رکھتے ہیں
سخت دھوپ میں جب ٹریفک جام ہو جاتی ہے تو موٹر سائیکل سوار ہوں یا گاڑیوں میں بیٹھے افراد، کوئی بھی تھوڑی دیر صبر نہیں کرتا اور جنجھلاہٹ میں ہارن بجانا شروع کردیتے ہیں، ایک تو شدید گرمی اوپر سے ہارن کی آواز ، زرا سی دیر میں افراتفری کا منظر بن جاتا ہے
ہارن کی آوازیں
گاڑیوں کے ہارن کے شور اور لوگوں کی جنجھلاہٹ سے سے بے نیاز ٹریفک وارڈن تیز دھوپ کی پروا کئے بغیر ٹریفک کے نظام کو رواں رکھتے ہیں، شہریوں کے تلخ لہجے بھی برداشت کرتے ہیں سیٹیاں
یہ ہیں محمد صابر ماتھے پر پسینہ ،آنکھوں میں ہلکی سی نمی عمر کا وہ حصہ کہ آرام بھی میسر نہیں مگر شدید دھوپ میں فرائض کی احسن طریقے سے ادائیگی کا جذبہ ان کے سینے میں رہتا ہے،،،
محمد صابر
یہ ہیں محمد نذیر جو موسم کی سختی کو بر داشت کرتے ہوئے ڈیوٹی کرنے میں مصروف ہیں کہتے ہیں شدید دھوپ میں ان کو سایہ بھی میسر نہیں آتا
محمد نذیر
جہاں کہیں ٹریفک جام ہوتی ہے یا ایمبولینس کی آوازوارڈن کے کان میں پڑتی ہے تو یہ فورا متحرک ہو جاتے ہیں
ایمبولینس کی آواز
پی ٹی سی