5 سالہ چینی بچے نے ٹریکٹر چلا کر سب کو حیران کر دیا
5سالہ چینی بچہ ابھی سے کام پر لگ چکا ہے اور کام بھی ایسا جسے کرتے ہوئے بڑے بڑے گھبراجائیں،، لان ژنگ نامی ننھا سا بچہ تعمیراتی شعبے میں ٹریکٹر ڈرائیونگ کرتا ہے اورعمارتوں کی تعمیر میں استعمال ہونے والی بجری اور مٹی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتا ہے، ننھے میاں کی ٹریکٹر ڈرائیونگ کے شاندار اور حیرت انگیز مظاہرے نے سب کو حیران کر دیا ،، یہی وجہ ہے کہ آج چینی انجینئرز دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں،،