میری لی پین الیکشن تو ہار گئیں مگر مایوس نہ ہوئی،الیکشن کے نتائج کے بعد کلب میں جا کر جم کر ڈانس کیا
فرانس کے صدارتی انتخابات کا سلسلہ ختم ہوا 39 سالہ امینول فرانس کے صدر منتخب ہو گئے ،، دائیں بازو کی صدارتی امیدوار میری لی پین کو الیکشن میں زبردست شکست ہوئی ، لی پین نے بھی شکست کو تسلم کرتے ہوئے اپنے مداحوں کے ساتھ جم کر ڈانس کیا ،، ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ،، جس میں لی پین اپنی پسندیدہ گانے پر ڈانس کر رہی ہیں ، اس سے قبل لی پین نے نومنتخب صدر کو فون پر مبارکباد بھی پیش کی۔