پاناما لیکس پر جوائنٹ انسٹی گیشن ٹیم کی تحقیقات شفاف ہونی چاہییں, فواد چوہدری
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پانچ سال سے اصغر خان کیس پر عمل نہیں ہورہا۔ اصغر خان کیس پر سپریم کورٹ جائیں گے۔ پاناما لیکس پر جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی تحقیقات شفاف ہونی چاہیی, انکا کہنا تھا کہ اوور سیز پاکستانی پی ٹی آئی کو فنڈ دیتے ہیں جس کو فارن فنڈنگ کہا جارہا ہے۔عمران خان پر غیر سنجیدہ الزامات لگائے جارہےہیں۔ عمران خان نے بیرون ملک پیسےکمائے اور اپنے ملک لے کر آئے