نوازشریف ضمانت کی مدت پوری ہونے کے بعد کوٹ لکھپت جیل لاہورمنتقل
سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ سٹیل ملز کے مقدمے میں چھ ہفتے کی ضمانت کی مدت پوری ہونے کے بعدرات انہیں کوٹ لکھپت جیل لاہورمنتقل کردیاگیا۔ اس موقع پرسیکیورٹی مقاصد کے لئے ان کے روٹ پرپولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔