بلیک لسٹ میں نام ڈالنا یا نکالنا ڈائریکٹر جنرل FIA کا اختیار ہے: وفاقی وزیر اطلاعات
بلیک لسٹ میں نام ڈالنا یا نکالنا ڈائریکٹر جنرل FIA کا اختیار ہے۔ شہباز شریف کے وکلاء کی طرف سے عدالتی فیصلے کی بلیک لسٹ سے نام نکلوانے کی ابھی تک کوئ درخواست DGFIA کو نہیں دی گئ ۔ وفاقی وزیر اطلاعات صرف زبانی باتوں پر ریکارڈ میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی، حکومت اس فیصلے کیخلاف عدالت کو رجوع کرے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات