پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط
وزیرِ اعظم عمران خان سعودیہ عرب دورہ وزیرِ اعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودیہ عرب پہنچ گئے. وزیرِ اعظم کا جدہ ائیر پورٹ پر پرتپاک استقبال. وزیرِ اعظم کا استقبال سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کیا.
وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب، دیوان شاہی میں وفد کی سطح پر ہونے والی ملاقات کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف معاہدوں کے ایم او یوز پر دستخط ۔