خیبرپختونخوا میں آج سے 9 روز کیلئے لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا
خیبرپختونخوا میں آج سے 9 روز کیلئے لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا، صوبے کی تمام کمرشل مارکیٹیں اور بازار بند رہیں گے، تمام سیاحتی مقامات 8 سے 16 مئی تک بند رہیں گے سیاحتی مقامات میں صرف مقامی افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی، بی آر ٹی سروس بھی 8 سے 16 مئی تک عارضی معطل رہے گی